Hot Posts

6/recent/ticker-posts

news

 اسلام آباد: سیلفی بناتے ہوئے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق چھت سے گرنے والا نوجوان زخمی ہوا لیکن ہسپتال جاکر دم توڑ گیا، نوجوان شکل سے افغانی لگتا تھا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان اپنی فیملی کے ساتھ فیصل مسجد آیا ہوا تھا۔

The post سیلفی کا جان لیوا شوق؛ فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/ed7vgNy

Post a Comment

0 Comments