Hot Posts

6/recent/ticker-posts

news

پاکستان کے محمد حرماس علی راجہ  نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کا بوائز انڈر11 کا ٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے  ٹاپ اسپیڈ حر ماس علی نے امریکی حریف کو 0-3 سے شکست دی۔ حرماس نے انولیک آرچیہالڈ کے خلاف تینویں گیمز 8-11 کے یکاساں اسکور سے جیتے۔  حرماس یو ایس  جونیئر ٹائیٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

from The Express News https://ift.tt/TVvS6qQ

Post a Comment

0 Comments