Hot Posts

6/recent/ticker-posts

news

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر قائد کی رونقوں  کو واپس لانے میں  سب مل کر اہم ادا کریں گے۔ کراچی میں  کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر کے مثبت سرگرمیوں کو  فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میٹرو پولیٹن فٹبال کپ کے فائنل اور تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی خطاب میں کیا۔ ککری گراؤنڈ پرملیر ٹاؤن نے فائنل میں بلدیہ کو پنالٹی ککس پر 3-5 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔

from The Express News https://ift.tt/eAnNtzW

Post a Comment

0 Comments