Hot Posts

6/recent/ticker-posts

news

سابق بھارتی کرکٹر شکھر دھون نے اپنی شاندار بلے بازی کی وجہ دنیائے کرکٹ میں ایک کامیاب کیریئر بنایا لیکن اپنی نجی زندگی میں ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اہلیہ عائشہ مکھرجی سے علیحدگی کے بعد سے شکھر دھون دو برسوں سے اپنے بیٹے زورآور سے بھی نہیں مل سکیں ہیں۔ لیکن گزشتہ جمعرات کو اپنے بیٹے کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر شِکھر دھون نے ان کے لیے ایک جذباتی پیغام لکھا۔             View this post on Instagram                       A post shared by Shikhar Dhawan (@shikhardofficial) انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ میں لکھا ’دونوں کے درمیان فاصلہ ہونے یا جیسے کبھی ملا کرتے تھے ویسے نا مل سکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، تم ہمیشہ میرے دل میں رہو گے۔ تمہارے لیے خشیوں اور محبتوں سے بھرے سال کی دعا، زورو بیٹا۔‘

from The Express News https://ift.tt/pSdMKG6

Post a Comment

0 Comments