Hot Posts

6/recent/ticker-posts

news

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے چاند رات کے موقع پر اپنے دلکش رقص سے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔  انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ساتھی اداکاراؤں مومل شیخ اور سارہ اجمل کے ساتھ بھارتی گانے 'ورتمان آنکھوں کا دھوکا ہے' پر رقص کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ نے مائرہ خان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا: 'دھرتی ایک مایا نگری ہے، عید مبارک عزیزو!'         View this post on Instagram                       A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) مداحوں نے ان کے رقص کی تعریف کی، تاہم کچھ صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور کل ملک بھر میں عید الفطر منائی جائے گی۔  

from The Express News https://ift.tt/0dgLavs

Post a Comment

0 Comments