Hot Posts

6/recent/ticker-posts

news

سعودی شہزادی نورہ بنت بندر قضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی سعودی شہزادی نورہ بنت بندر بن محمد آل عبدالرحمان آل سعود مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نورہ بنت بندر بن محمد آل عبدالرحمان آل سعود کا انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں مغرب کی نماز کے بعد ادا کی گئی جس میں شاہی خاندان سمیت اعلیٰ حکام اور معزز شہریوں نے شرکت کی۔ شاہی محل سے جاری بیان میں متوفیہ کے لیے رحمت، مغفرت اور بلندی درجات کے علاوہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی درخواست کی ہے۔  

from The Express News https://ift.tt/aR2nQw9

Post a Comment

0 Comments